روزنامہ کشمیر ایج کے 20 سال مکمل: خان نیوز ایجنسی اننت ناگ کو بہترین خدمات کیلئے اعزاز
معروف انگریزی روزنامہ "کشمیر ایج”کی صحافتی خدمات کے 20 سال مکمل ہونے پر جنوبی ضلع اننت ناگ کے بہترین اخبار ڈسٹری بیوٹر فیروز احمد خان (خان نیوز ایجنسی) اننت ناگ کو پریس انکلیو سرینگر میں چیف ایڈیٹر آکاش امین بٹ نے ایوارڈ سے نوازا۔
اس موقع پر ان کی خدمات کو سراہا گیا اور ان کی جانب سے روزنامہ کشمیر ایج کو گھر گھر پہنچانے کیلئے ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
Comments are closed.