لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ایس کے آئی سی سی میں ’رن فار یونٹی‘ کو جھنڈی دکھائی

سرینگر/ 31 اکتوبر / ٹی آئی نیوز

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر سرینگر کے شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں جمعہ کو ’رن فار یونٹی‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
دوڑ شروع ہونے سے لیفٹنٹ گورنر نے شرکاءسے اتحاد کا عہد کروایا، جس میں اتحاد، سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے قوم کے اجتماعی عزم کی تصدیق کی۔
تقریب میں طلبائ ، نوجوانوں اور عہدیداروں کی شرکت دیکھی گئی، جو ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔

سول انتظامیہ اور پولیس کے افسران نے بھی اس تقریب میں حصہ لیا

Comments are closed.