قاضی گنڈ میں ٹرین کی زد میں آکر شہری از جاں
قاضی گنڈ میں جمعرات کی شام چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شہری کی موت ہو گئی۔
حکام نے بتایا کہ قاضی گنڈ سیکشن کے قریب ایک چلتی ٹرین نے ایک شخص کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
متوفی کی شناخت کی جا رہی ہے۔
دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے
Comments are closed.