پٹن میں طالب علم بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرینگر /19اکتوبر/ ٹی آئی نیوز

پٹن میں 17سالہ نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے موت کی آغوش میں چلا گیا ۔

نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 11ویں جماعت کے طالب علم ناصر احمد بابا ولد غلام محمد بابا ساکنہ شیر پورہ پٹن کو اپنی گھر میں بجلی کا کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش گیا ۔

انہوںنے کہا کہ اگرچہ افراد خانہ نے اسے فوری طو رپر علاج کیلئے سب ضلع اسپتال پٹن منتقل کیا تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔

Comments are closed.