گونی گھن سرینگر میں شاپئنگ کمپلیکس کا اوپری حصہ آگ کی واردات میں خاکستر

سرینگر /11فروری

سرینگر کے گونی کھن مارکیٹ میں منگل کی صبح ایک شاپینگ کمپلکس میں آگ نمودار ہونے سے اس کو نقصان پہنچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سرینگر کے مصروف ترین گونی کھن بازار میں منگل کی صبح ایک شاپینگ کمپلیکس کے اوپری حصے میں آگ لگ گئی۔

عین شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے ساتھ ہی محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروس کو مطلع کیا گیا جنہوں نے موقعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی اور اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا ۔

انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کی حد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Comments are closed.