کوکرناگ جھڑپ: دو فوجی از جاں،تین دیگر زخمی،آپریسن جاری

سرینگر /10اگست

کوکرناگ کے اہلان علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جاری جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا جس دوران وہاں جھڑپ ہوئی

انہوں نے کہا کہ ابتدائی فائرنگ میں پانچ فوجی اہلکار زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دو زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ بیٹھے

انہوں نے کہا کہ تین زخمیوں کا علاج جاری ہے جبکہ علاقے میں جھڑپ جاری ہے

Comments are closed.