کوکرناگ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز
سرینگر/ 10 اگست/ ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ اہلان علاقے میں ملی ٹنتوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے مخصوص اطلااعات پر اہلان کوکرناگ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
جیسے ہی مشترکہ ٹیم مشتبہ علاقے کی طرف پہنچی، چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے مشترکہ پارٹی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک تصادم شروع ہوا۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.