11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 72 فیصد درج
سرینگر، 14 جولائی
جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے اتوار کو گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس میں مجموعی طور پر پاس ہونے کا تناسب 72 فیصد رہا۔
جے کے بی او ایس ای کے عہدیداروں نے بتایا کہ مجموعی پاس فیصد میں 75 فیصد تھی
Comments are closed.