کنٹرول لائن ر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا
جموں،14مئی
جموں میں لائن آف کنٹرول پر فوج نے منگل کے روز ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کھور میں ایل او سی کے نزدیک ایک پاکستانی شہری جس کی شناخت ظاہر خان ساکن کراچی کے بطور ہوئی ہے کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
Comments are closed.