لوک سبھا انتخابات 7مراحل میں ہونگے: الیکشن کمیشن

نئی دلی :16مارچ

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا شیژول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات 7مراحل میں ہونگے

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمشنر آف انڈیا راجیور کمار نے کہا پہلا مرحلہ 19 اپریل، دوسرا مرحلہ 26 اپریل، تیسرا مرحلہ 7 مئی، چوتھا مرحلہ 13 مئی، پانچواں مرحلہ 20 مئی، چھٹا مرحلہ 25 مئی اور ساتواں مرحلہ یکم جون کو ہوگا

Comments are closed.