ریاسی میں جے سی بی الٹ جانے سے تین افراد لقمہ اجل

سرینگر/10 دسمبر/

جموں کے مہور ریاسی علاقے میں ایک المناک حادثے کے دوران جے سی بی الٹ جانے سے تین افراد لقمہ اجل بن گئے

معلوم ہوا ہے کہ چسانہ میں سنگری نالہ میں مٹی کی کھدائی کرنے والی مشین الٹ گئی اور کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

تینوں کی شناخت کالاکوٹ راجوری کے نتیش کمار راجندر کمار ساکنہ پٹنی ٹاپ ادھم پور اور ہشایر سنگھ ساکنہ بالما کوٹ ریاسی کے طور پر کی۔

Comments are closed.