کولگام میں مسلح تصادم شروع

کولگام، 04 اگست

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ہلان منزگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا،

پولیس نے بتایا کہ جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ جگہ کی تلاشی کا عمل تیز کیا تو چھپے ہوئے جنگجوؤں نے پارٹی پر فائرنگ کی، جس کا جوابی کارروائی کی گئی، اس طرح انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ا

Comments are closed.