ملٹنسی کیس: این آئی اے نے جنوبی کشمیر میں پانچ مختلف مقامات پر چھاپے مارے
سری نگر، 04 اگست
قومی تحقیقاتی ایجنسی نے جمعہ کی صبح عسکریت پسندی سے متعلق ایک معاملے میں جنوبی کشمیر میں پانچ مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولس اور سی آر پی ایف کی مدد سے کولگام اور پلوامہ میں 5 مختلف مقامات پر چھاپے ڈالیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ عسکریت پسندی کیس آر سی 5/22 کے سلسلے میں تلاشی لی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.