8 محرم : 3 دہائیوں کے بعد سرینگر میں روایتی راستوں سےدو گھنٹوں کیلئے جلوس نکالنے کی اجازت دی گئی
سری نگر، 26 جولائی
جموں و کشمیر کی حکومت نے سرینگر میں 8 محرم کے جلوسوں کو باضابطہ طور پر اجازت دے دی ہے، ڈو
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بیدھوری نے کہا کہ جلوس کو روایتی راستے سے صبح 6 بجے سے صبح 8 بجے تک دو گھنٹے تک جانے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ موجودہ صورتحال کے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
Comments are closed.