سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع
پونچھ، 17 جولائی : ٹی آئی نیوز
پونچھ کے سورنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے
حکام نے بتایا کہ ایک مخصوص انٹیلی جنس کی بنیاد پر فوج اور جموں کشمیر پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ نے
پونچھ تحصیل سورنکوٹ کے قریب علاقے سندھاڑہ اور میدانا میں مشترکہ محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا
انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران وہاں چھپے ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین آمنا سامنا ہوا
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.