پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن جاری/ فوج

پونچھ :17 جولائی

فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر پونچھ میں کنٹرول لاین پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

فوج کے جموں میں مقیم دفاعی ترجمان نے بتایا کہ آج علی الصبح پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔

Comments are closed.