تازہ پسیاں گر آنے کے باعث مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر:16 جولائی

ٹریفک پولیس حکام نے اتوار کے روز کہا کہ رتہ چھمب علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے مغل روڈ بند ہو گئی ہے۔

ٹریفک پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک سفر نہ کریں۔

Comments are closed.