کرگل میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
لیہہ، 4 جولائی
لداخ میں منگل کی صبح تقریباً 7:38 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق کرگل کے شمال میں 401 کلومیٹر کے فاصلے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
Comments are closed.