مشکوک نقل و حرکت کے بعد بالاکوٹ پونچھ میں تلاشی آپریشن شروع

پونچھ، 2 جولائی

فوج اور پولیس نے اتوار کو پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا،

حکام نے بتایا کہ بالاکوٹ سیکٹر کے ڈبی دھرتی علاقے میں کچھ مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد آپریشن شروع کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب آخری اطلاعات آئیں تو علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

Comments are closed.