عید الاضحی کی تعطیلات 29اور 30جون کوہوگی: حکومت

سری نگر، 27 جون

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو اپنے سابقہ حکم میں ترمیم کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ کی تعطیل اب 29اور30 جون (جمعرات اور جمعہ) کو ہوگی۔

ایک حکم نامے کے مطابق حکومت نے اپنے پہلے کے حکم میں ترمیم کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کی تعطیلات28 اور 29 جون کے بجائے اب 29 جون اور 30 جون کو ہوں گی

Comments are closed.