رفیع آباد: تیندوے کے حملہ میں تین افراد زخمی
سری نگر، 27 جون
بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد علاقے میں کل رات تیندوے کے حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق خونخوار تیندوے نے علاقے میں حملہ کر کے تین افراد کو شدید زخمی کر دیا۔
تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments are closed.