بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل:سرینگر کے باغات راوت پورہ میں سنسنی خیز واقعہ رونما

شہر سرینگر کے روات پورہ باغات علاقے میں ایک چونکا دینے والے واقعے میں شوہر کو اس کی بیوی نے قتل کر دیا۔

حکام نے بتایا کہ عبدالرشید ڈار ولد عبدالکریم ڈار ساکن روات پورہ کو آج شام اس کی بیوی نے شدید مار پیٹ کی

جس کے بعد مذ کورہ شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا

Comments are closed.