نائب صدر وارد جموں ، لیفٹنٹ گورنر نے استبقال کیا
جموں : 22 جون
نائب صدر جگدیپ دھنکھر دو روزہ دورے پر جموں پہنچ گئے جس دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے انتظامیہ کے دیگر افسران کے ہمراہ ان کا جموں ہوائی اڈے پر استبقال کیا
جموں پہنچنے پر نائب صدر کا جموں ہوائی اڈے پر پھولوں کے گلدستے کے ساتھ استقبال کیا
نائب صدر جموں پہنچنے کے ساتھ ہی سیدھے جموں یونیورسٹی پہنچ گئے جہاں وہ یونیورسٹی کے کنسونشن میں حصہ لیں رہے ہیں
Comments are closed.