جموں کشمیر ہائی کورٹ میں 19 سے 18 جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان
سری نگر، 15 جون
جموں و کشمیر ہائی کورٹ 19 جون سے 08 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات منائے گی۔
ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جموں کشمیر ہائی کورٹ نے کہا کہ 19 جون سے 24 جون تک گرمائی تعطیل رہے گی اور اس عرصہ کے دوران کوئی کام نہیں ہوگا
Comments are closed.