لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے بعد مغل روڈ دوبارہ کھل دیا گیا
پونچھ، 11 جون
وادی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو راجوری اور پونچھ کے جڑواں سرحدی اضلاع سے جوڑنے والی مغل سڑک، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دی گئ.
ڈی ٹی آئی مغل روڈ شوکت امین خان نے تایا کہ لینڈ سلائیڈ سے ملبہ ہٹا دیا گیا اور متاثرہ جگہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کر دی گئی۔
Comments are closed.