اننت ناگ میں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے لقمہ اجل
اننت ناگ،/10 جون
اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں ایک خاتون کی موت اس وقت ہوئی جب اسے معلوم ہوا کہ اس کا بیٹا 12ویں جماعت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے
مقامی لوگوں نے بتایا کہ دانویت پورہ کوکرناگ کے محمد رفیق ملک کی بیوی جمیلہ اختر کو دل کا دورہ پڑا۔
انہوں نے کہا،کہ اسے فوری طور پر ایس ڈی ایچ کوکرناگ لے جایا گیا جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔
Comments are closed.