جزوی طور پر ابر آلود موسم: 2جون تک بارشوں کی پیشگوئی
سرینگر /29مئی / ٹی آئی نیوز
جزوی طور پر ابر آلود موسمی صورتحال کے چلتے محکمہ موسمیات نے 2 جون تک وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ ادھر جموں اور کشمیر کے بیشتر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ہوا لیکن معمول سے کم رہا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 12.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
قاضی میں گزشتہ رات 6.6 ڈگری سیلشس کے مقابلے میں 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
Comments are closed.