مغل باغات کے بعد G20 کے مندوبین نے پولو ویو مارکیٹ کا دورہ کیا

سری نگر، 24 مئی

سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ مغل باغات کے بعد مختلف G20 ممالک کے مندوبین نے لال چوک میں پولو ویو بازار کا دورہ کیا

اطلاعات کے مطابق مندوبین کے ایک گروپ نے دنیا کی مشہور ڈل جھیل کے کنارے مغل باغات کا دورہ کرنے کے بعد تجدید شدہ پولو ویو مارکیٹ کا دورہ کیا۔

خیال رہے کہ مندوبین نے SKICCمیں G20 سربراہی اجلاس کے 2 روزہ ضمنی پروگراموں میں شرکت کے بعد آج متعدد مقامات کا دورہ کیا

Comments are closed.