G20جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا ایک موقع/سیکرٹری سیاحت
سرینگر/ 12 مئی / ٹی آئی نیوز
سیکرٹری سیاحت سید عابد رشید شاہ نے کہا کہ مختلف ممالک کے مندوبین، جو جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں، مرکز کے زیر انتظام علاقے کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کیلئے سفیر کے طور پر کام کریں گے
شاہ نے زبروان پارک میں ہاٹ ایئر بیلون اور ٹریکنگ مہم کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ G20 جموں و کشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا ایک موقع ہے۔
ہم توقع کر رہے ہیں کہ جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے مندوبین UT کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کے لیے سفیر کے طور پر کام کریں گے۔
Comments are closed.