راجوری جھڑپ:جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ/فوج

راجوری، 06 مئی

کچھ وقفے کے بعد راجوری ضلع کے کنڈی جنگلاتی علاقے میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان دوبارہ گولی باری شروع ہوئی

ذرائع نے بتایا کہ وقفے کے بعد سنیچر کو علی الصبح عسکریت پسندوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز راجوری میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 فوجی ہلاک اور ایک افسر زخمی ہوا تھا

Comments are closed.