بارہمولہ میں مسلح جھڑپ،1 جنگجو جاں بحق
بارہمولہ، 06 مئی
بارہمولہ ضلع کے کرہامہ کنزر علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم میں ایک
عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوگیا
پولیس نے بتایا کہ فورسز کی جانب سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کرنے کے بعد علاقے میں گولی باری شروع ہوئی
انہوں نے کہا، جب فورسز مشتبہ مقام کی طرف پہنچیں، تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی، جس سے انکاؤنٹر شروع ہوا۔
اہلکار نے مزید جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جس کی شناخت کی جا رہی ہے، مارا گیا۔
Comments are closed.