کپواڑہ جھڑپ : 2 جنگجو مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری: پولیس
سری نگر، 03 مئی
پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ شمالی کشمیر کے کپواڑہ کے مژھل علاقے میں دو عدم شناخت عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جب کہ تلاشی جاری ہے۔
پولیس نے ٹویت کرتے ہوئے لکھا ، کپواڑہ جھڑپ میں 02 عسکریت پسند مارے گئے۔ تلاشی آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.