مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس
سرینگر/03 مئی
پولیس کا کہنا ہے کہ کہا کہ کپواڑہ ضلع کے مژھل علاقے میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔
کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں لکھا، ضلع کپواڑہ کے علاقے پچناڈ مژھل کے قریب جھڑپ جاری ہے۔ فوج اور کپواڑہ پولیس آپریشن میں ۔
مزید تفصیلات ک انتظار
Comments are closed.