وچی شوپیاں میں سلیب سے گرنے کے بعد بزرگ شہری لقمہ اجل
سرینگر، 29 اپریل
جنوبی ضلع شوپیاں کے وچی علاقے میں سنیچر کو ایک بزرگ شخص کی سلیب سے گرنے سے موت ہو گئی۔
حکام نے بتایا کہ وچی زین پورہ میں اس وقت کہرام مچ گیا جب محمد عبداللہ بزرگ شہری گھر کی سیلب سے گر کر بے ہوش ہو گیا
انہوں نے بتایا کہ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
Comments are closed.