شب قدر:ؤادی بھر میں روح پرور مجالس کا انعقاد

سرینگر/18اپریل

جموں کشمیر کے آر پار میں شب قدر کی بابرکت تقریبات انتہائی عقیدت اور تُزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں

اس سلسلے میں طول و عرض میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا جہان لاکھوں فرزندان توحید نے شب خوانی کرکے بار گاہ الٰہی میں گڑگڑ اکر دعائیں مانگیں

سب سے بڑی تقریب درگارہ حضرتبل میں منعقد جہاں لاکھوں لوگوں نے رات بھر شب بیداری کرکے گناہوں کی بخشش مانگی۔

Comments are closed.