سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون لقمہ اجل، کمسن بچہ بال بال بچ گیا
سری نگر17 اپریل
سری میں پیر کو سیلفی لینے کے دوران چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
محکمہ ریلوئے نے بتایا کہ ٹرین نے خاتون کو سرینگر اور بڈگام کے درمیان اس وقت ٹکر ماری، جب وہ اپنے بچے کے ساتھ سیلفی لے رہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ خاتون کا بچہ بال بال بچ گیا
Comments are closed.