اشبر نشاط کے جنگلات میں آگ نمودار

سری نگر، 15 اپریل

سری نگر کے نشاط اشبر جنگلات میں شام دیر گئے آگ نمودار ہوئی ہے

حکام نے بتایا کہ آگ آج شام اشبرنشاط جنگلاتی علاقے میں لگی۔ان کا کہنا تھا کہ جنگلات کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Comments are closed.