بارشوں کی پیشگوئی کے بیچ رات کے درجہ حرارت میں اضافہ درج
سری نگر، 15 اپریل
اگلے 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کی پیشین گوئی کے درمیان رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 9.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 9.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 6.0 ڈگری کے مقابلے میں 6.2 ڈگری سیلشس کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
Comments are closed.