بانڈی پورہ کے جنگلات میں آگ نمودار
سری نگر، 14 اپریل
بانڈی پورہ کے آشٹنگو کے جنگلاتی علاقے میں زبردست آگ لگ گئی۔
حکام نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے اشٹنگو بالائی جنگل میں آگ لگ گئی۔
انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آگ لگنے کے فوراً بعد فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں و محکمہ جنگلات بشمول فاریسٹ پروٹیکشن فورس کی ٹیموں کو بلایا گیا جو آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
افسر نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا پتہ شعلوں پر قابو پانے کے بعد کیا جائے گا
Comments are closed.