کووڈ کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ، کشمیر میں مزید94 ٹیسٹ مثبت
سری نگر، 14 اپریل
وادی کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے 94 تازہ کیس رپورٹ ہوئے،
حکام نے بتایا کہ بتایا کہ 94 تازہ کیسوں کے ساتھ گزشتہ ایک ہتے میں مثبت معاملات کی تعداد 591 تک پہنچ گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فی الحال کشمیر میں کوویڈ 19 کے 385 مثبت کیسز ہیں کیونکہ پچھلے ایک ہفتے میں 372 صحت یاب ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تازہ کیسوں میں سری نگر سے 27، پلوامہ سے 10، بارہمولہ سے 08، کپواڑہ سے 04، کولگام 04 سے، بڈگام سے 03، بانڈی پورہ سے 10، اننت ناگ سے 09، گاندربل سے شامل ہیں
Comments are closed.