شوپیاں میں مسلح تصادم کا آغاز
سری نگر، 11 اپریل
شوپیاں ضلع کے چکورا علاقے میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے چکورا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا
مزید. تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.