لولاب میں 7سال بچی کے قتل میں والد گرفتار / ایس ایس پی کپواڑہ
لولاب / 03اپریل / ٹی آئی نیوز
لولاب کے کھرہامہ علاقے میں 7سالہ معصوم بچی کے قتل کے الزام میں پولیس نے باپ کو حراست میں لیکر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
معاملے سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایس ایس پی کپواڑہ یوگل مہناس نے کہا کہ کپواڑہ کے زاب خرہامہ علاقے میں اپنی نابالغ بیٹی کے قتل کے سلسلے میں ایک 36 سالہ شخص کو حراست میں لیا، جس کی لاش بدھ کے روز قریبی شیڈ میں گلے میں کٹی ہوئی ملی۔
انہوں نے کہا کہ مہلوک بچی کی والد نے محمد اقبال سمیت دیگر کئی افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کر لیا جس کے بعد تفتیش کے دوران بچی کے والد نے اقبال جرم کرتے ہوے بتایا کہ اپنے گھر کے ایک شیڈ کے قریب اس کا گلا کٹا ہوا پایا گیا جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
انہوںنے کہا کہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے
Comments are closed.