پونچھ میں مسلسل بارشوں سے شیڈ گر جانے کے بعد 15 بکریاں لقمہ اجل
پونچھ: 3 اپریل
پونچھ کے ڈھوکری علاقے میں مسلسل بارشوں کے بعد ایک شیڈ گرنے سے 15 بکریوں کی موت ہو گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کل دیر رات خدام حسین ولد محمد حسین کے مویشیوں کا شیڈ گر گیا۔جس کے نتیجے میں 15 بکریوں کی موت ہو گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے
Comments are closed.