بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹ جانے سے ڈرائیور لقمہ اجل
بارہمولہ 23 مارچ
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جمعرات کی دوپہر ایک ٹریکٹر ڈرائیور کی ٹریکٹر پلٹ جانے سے موت ہوگئی۔
رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ ایک ٹریکٹر جس کی ڈرائیور کی شناخت جاوید احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن واری پورہ کے طور پر ہوئی ہےفرشتر کریری علاقے میں حادثے کا شکار ہوا جس کے بعد اس کی موت یوئی
اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ مزید تحقیقات کے لیے ایک کیس درج کیا گیا ہے
Comments are closed.