
قمر واری سرینگر میں گولیوں کی آوازیں سنائی دینے کے بعد تلاشی آپریشن شروع / پولیس
سرینگر /16فروری / ٹی آئی نیوز
پولیس کا کہنا ہے کہ سرینگر کے قمرواری علاقے میں گولیوں کی جیسی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔
سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا””قمرواری علاقے میں گولیوں کی جیسی کی کچھ آوازیں سنی گئیں۔ پولیس ٹیم حقائق کا پتہ لگانے کے لیے علاقے میں موجود ہے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں“
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.