سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری
سرینگر جموں شاہراہ پر اعلیٰ الصبح ٹریفک کی نقل و حمل بند ہونے کے بعد شاہراہ کو دوبارہ آمد رفت کیلئے بحال کر دیا گیا ہے
محکمہ ٹریف کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے
انہوں نے کہا کہ مسافر و مال بردار گاڑیاں منزلوں کی جانب روانہ ہو رہی ہے
Comments are closed.