کشمیر یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

سرینگر 31جنوری/ٹی آئی نیوز

وادی کشمیر میں ہوئی تازہ برفباری کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی نے آج لئے جانے والے تمام امتحان ملتوی کر دے ہیں

یونیورسٹی حکام کے مطابق خراب موسمی صورتحال کے باعث جو بھی امتحان آج منعقد ہونے والے تھے ان کو ملتوی کیا جاتا ہے

انہوں نے بتایا کہ ان امتحانات کے نئے تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Comments are closed.