تازہ برفباری:سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر31جنوری/ٹی آئی نیوز

تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد پیساں گرآنے کے نتیجے میں سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک پھر روک دی گئی ہے

محکمہ ٹریفک کے ایک سینیر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام بن اور دیگر مقامات پر پتھر کھسک جانے کے نتیجے میں ٹریفک روک دیا گیا ہے

Comments are closed.