سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک پتھروں کی ز د میں آئی ، کولگام کا ڈرائیور لقمہ اجل ، دو دیگر زخمی

سرینگر /25جنوری / ٹی آئی نیوز

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک پتھروں کی زد میں آیہ جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے
پولیس کے مطابق بھاری بارشوں کی وجہ سے شاہراہ پر مسلسل پتھر گر آئے جس دوران مگر کوٹ کے نزدیک ایک ٹرک اور ٹینکر پتھروں کی زد میںا ٓئے جس کے نتیجے میں جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والا ٹرک ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے
مہلوک ٹرک ڈرائیور کی شناخت منیب احمد ٹاک ساکنہ سوپت کولگام کے بطور ہوئی ہے

Comments are closed.