لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ آج منعقد ہونگی
جموں /22جنوری / ٹی آئی نیوز
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا آج ڈپٹی کمشنروں اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پیز) کی ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے
معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔
جموں و کشمیر پولیس، ہندوستانی فوج، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Comments are closed.